Tag Archives: un saturated fats

What Are The Best Fats(بہترین فیٹس) In Keto? Urdu Guide.

the best and the worst fats. فیٹس

بعض اوقات لوگ یہ پوچھتے ہیں۔  کہ کیٹو ڈائیٹ میں بہترین اور بدترین فیٹس کونسے ہیں؟ زیادہ فیٹس استعمال کرنے کے دوران ، کارب ڈائیٹ کو بہت کم کریں۔  اس بات کو ذہن میں رکھنا ضروری ہے۔  کہ تمام فیٹس مساوی نہیں ہوتے ہیں.  فیٹس کے بہت سے زرائع دوسروں کے مقابلے میں آپ کے لیے …